کیا بھارت ٹو فرنٹ وار کی تیاری کر رہا ہے؟؟؟
بھارت ایک بار پھر کسی جاہریت کی تیاری کر رہا ہے۔۔۔ اطلاعات کے مطابق اس بار بھارت کا پلان مقبوضہ کشمیر کے اور حصہ کرنے کا ہے۔۔۔ بھارت لداخ کو ریاست بنانے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کی تعداد کم کرنے کے لئے ہندو پنڈتوں اور ریٹائرڈ فوجیوں کو دھرادھر ڈومیسائیل دیئے جا رہے ہیں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ تیزی سے پیراملیٹری فورسس کو مقبوضہ وادی میں لایا جا رہا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی بھی دہلی امد و رفت میں اضافہ ہوا ہے جہاں اُن کی اجیت دول اور امت شاہ سے متعدد ملاقاتین بھی ہوئی ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کے مسئلہ پر 24 جون کو کل جماعتی کانفرنس بلا لی ہے اور اس سلسلے میں گیارہ جماعتوں کو ابھی تک دعوت بھی دے دی گئی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس کانفرنس کا مقصد مقبوضہ جموں اور کشمیر میں نئی حلقہ بندیون پر تبادلہ خیال کرنا ہے جمعے کے روز امت شاہ ، اجیت دووال ، لفٹینٹ گورنر مقبوضہ کشمیر منوج سہنا ، ہوم سیکریٹری اجے بھلا اور پیراملیٹری کمانڈرز کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔۔جس میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔۔۔اس موقع...